Tum Ko Khabar Hui Na Zamana Samajh Saka.....
Hum Chupkay Chupkay Tum Pe Kai Bar Mar Gae...
You will see most funny video clips, amazing Videos, Wall Papers, Funny Moments and News Update Also. Share with your Friends if you like us.
دبئی: پاکستان نے اوس سے نمٹنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا، کوچ ڈیو واٹمور نے پریکٹس سیشن کے دوران پانی میں بھیگی گیند بولرز کے ہاتھ میں تھما دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار ہم اچھی طرح ریسرچ کرکے ہی میدان میں اترنا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں جاری سیریز میں اوس اہم کردار ادا کررہی ہے،اس کی وجہ سے بعد میں بولنگ کرنے والی ٹیم کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، شارجہ اور پھر دبئی میں ہونے والے دونوں ون ڈے میچز میں پاکستان ٹیم نے بعد میں بولنگ کی، پہلے میچ میں بڑی مشکل سے فتح ہاتھ آئی اور دوسرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں رات کو پڑنے والی اوس کا کوچ ڈیو واٹمور نے توڑ نکال لیا ہے، انھوں نے بولرز کو